• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فتح رہنما نے ’’ایک ریاستی حل‘‘ کی حمایت کر دی

منگل 20-03-2012
in فلسطین
0
plf mehmood_abbas_shake_hands
0
SHARES
0
VIEWS

plf mehmood_abbas_shake_hands

سنہ 1993ء کے اوسلو معاہدے کے بعد مسلسل اٹھارہ سال سے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حامی فلسطینی تنظیم ’’فتح‘‘ کی جنوبی اضلاع کی سینئر رہنما کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبد اللہ ابو سھدانہ نے اسرائیل سے مذاکرات میں مسلسل ناکامی کے بعد ’’ایک ریاستی حل‘‘ کی تائید کر دی ہے۔

 

ڈاکٹر ابو سمھدانہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی ضد اور ہٹ دھرمی کے باعث مسئلے کے تصفیے کے لیے اب صرف ایک ریاستی حل پر اعتماد کرنا ہی لازم ہو گیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے قتل و غارت گری اور سیاسی عمل کو یکسر ختم کرنے کے بعد اب نام نہاد ’’دو ریاستی حل‘‘ کی گنجائش باقی نہیں رہی۔
فتحاوی رہنما ابو سمھدانہ کا کہنا تھا کہ اب مسئلہ فلسطین کے تصفیے کی راہ ہموار کرنے کی تمام کوششوں میں ناکامی کے بعد اسرائیلی حکومت نے فلسطینیوں کے سامنے اب کوئی اختیار باقی نہیں چھوڑا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کے اقدامات نے کسی بھی مستقل اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کےخوابوں کو بھی قتل کر دیا ہے۔
انہوں نے عالمی برادری سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ امریکہ اور اسرائیل پر مسئلہ فلسطین کے حل کا دباؤ بڑھائے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.