• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فتحاوی وزیر کی اردن میں اسرائیلی انٹیلی جنس حکام سے خفیہ ملاقات

بدھ 04-03-2015
in فلسطین
0
plf secret-meeting
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کے ایک مرکزی رہنما اور فلسطینی اتھارٹی کے وزیر برائے مذہبی امور محمو د الھباش نے حال ہی میں اردن میں اسرائیل کے انٹیلی جنس حکام کے ساتھ خفیہ ملاقات کی ہے۔
غزہ کے ایک مقامی اخبار ’’الرسالہ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے ایک مصدقہ ذریعے کا کہنا ہے کہ ان کے پاس فتحاوی وزیر محمود الھباش کے صہیونی انٹیلی جنس حکام کے ساتھ ہونے والی خفیہ ملاقات کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔

انہیں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی جانب سے صہیونی خفیہ اداروں کے اہلکاروں سے ملاقات کا خصوصی ٹاسک دیا تھا جس کامقصد فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کی بحالی کی راہ ہموار کرنا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے جب کہ سے حماس نے محمود الھباش کے صہیونی حکام کے ساتھ میل ملاقاتوں کی خبریں سامنے آئی ہیں ان کی جانب سے حماس پربلا جواز تنقید کا نیا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمود الھباش صدر محمود عباس کے ایک اہم سیاسی کھلاڑی ہیں جو ان کے ایماء پر صہیونی حکام سے بھی کھلے عام ملاقاتیں کرتے پھر رہے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.