• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فتحاوی لیڈر بھی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں بول پڑا

جمعرات 11-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0281
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کے ایک سرکردہ رہنما نے صہیونی مظالم کے خلاف جاری تحریک انتفاضہ القدس کی کھل کرحمایت کرتے ہوئے اپنی جماعت اور فلسطینی اتھارٹی سے بھی انتفاضہ القدس کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق تحریک فتح کے لیڈر تیسیر نصراللہ نے کہا کہ صہیونی دشمن کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کی انتفاضہ پوری قوم کی تحریک ہے اور اس کی حمایت میں فتح سمیت تمام جماعتوں اور لیڈروں کو اس کی کھل کرحمایت کرنی چاہیے۔

ایک سوال کے جواب میں فتحاوی رہنما نے کہا کہ اس وقت تحریک انتفاضہ کسی لیڈر کے بغیر جاری ہے۔ صہیونی ریاست کے جنگی جرائم کے خلاف فلسطینی نوجوان نسل نبرد آزما ہے۔ بچے، بچیاں اور نوجواں اس تحریک کا ہراول دستہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فلسطین میں شہدائے انتفاضہ کے جنازے کے جلوسوں سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ تحریک انتفاضہ پوری قوم کی تحریک ہے۔ انتفاضہ القدس وطن کی آزادی کی تحریک کا حصہ ہے۔ اس تحریک میں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے نوجوان، بچے، بچیاں پوری قوم کے یکساں ہیرو ہیں ۔

تیسیر نصراللہ نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے تحریک انتفاضہ کو سپورٹ نہ کرنے پراسے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اتھارٹی کی طرف سے تحریک کی حمایت نہ کرکے عوامی غم وغصہ اپنی جانب موڑنے کی کوشش کررہی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفتحاوی لیڈر بھی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں بول پڑا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.