• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غیرقانونی انتظامی حراست کےخلاف الشیخ خضرعدنان کی بھوک ہڑتال

بدھ 06-05-2015
in فلسطین
0
plf illigal-arrestment
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک جیل میں پابند سلاسل اسلامی جہاد کے رہ نما الشیخ خضر عدنان نے اپنی حراست میں تیسری بارتوسیع کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ 37 سالہ الشیخ عدنان اس سے قبل بھی اسرائیلی جیلوں میں طویل بھوک ہڑتال کے بعد رہا ہوئے تھے۔

اسیر کی اہلیہ ام عبدالرحمان نے مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کو بتایا کہ ’’مجھے میرے شوہر کے وکیل نے ٹیلیفون پر بتایا ہے کہ الشیخ عدنان نے جیل میں مسلسل تیسری بار انتظامی حراست میں چار ماہ کی توسیع کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

ام عبدالرحمان نے بتایا کہ الشیخ عدنان اس وقت ھداریم جیل میں پابند سلاسل ہیں۔ بھوک ہڑتال کے بعد اسرائیلی جیلروں نے انہیں قید تنہائی میں ڈال دیا ہے تاکہ ان کی بھوک ہڑتال کا عزم توڑا جاسکے۔

خیال رہے کہ الشیخ عدنان کو 08 جولائی 2014 ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔ انہیں گرفتاری کے بعد چھ ماہ کے لیے انتظامی حراست میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ انتظامی حراست کی مدت ختم ہوتے عدالت نے ان کی رہائی کا حکم صادر کیا تاہم صہیونی سرکاری وکیل اور پراسیکیوٹران کی رہائی کے راہ میں حائل ہوگئے اور انہوں ںے الشیخ عدنان کو دوبارہ انتظامی حراست میں رکھنے کی درخواست دی۔ عدالت نے مزید چار ماہ کے لیے انہیں انتظامی قید کے تحت جیل بھیج دیا۔ حال ہی میں ان کی حراست میں تیسری بار توسیع کی گئی ہے جس پر وہ بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال پرمجبور ہوئے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.