• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے عوام کی حمایت انسانی حقوق کارکن کو قتل کی دھمکیاں: فرید الاطرش

پیر 18-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11254
0
SHARES
1
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے ایک سرکردہ انسانی حقوق کارکن فرید الاطرش نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے محصور عوام کی حمایت کے لیے آواز بلند کرنے پرسنگین نتائج اور قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’فری کمیٹی برائے انسانی حقوق‘ کے ڈائریکٹر فرید الاطرش نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں نامعلوم اطرف سے غزہ کے عوام کی حمایت اور پابندیوں کے خاتمے کے لیے آواز اٹھانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔

الاطرش کا کہنا ہے کہ وہ متعدد بار غزہ کی پٹی پر فلسطینی اتھارٹی کی عائد کردہ پابندیوں کی مذمت کرچکےہیں۔ ان کےخلاف مخصوص لابی کے حامی سوشل میڈیا نے منظم انداز میں شرانگیز مہم شروع کر رکھی ہے۔

الاطرش کا کہنا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت کرنے پران کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

انسانی حقوق کارکن کا کہنا تھا کہ مجھے دھمکیاں دینے والوں میں فلسطینی اتھارٹی کے عناصر اور صیہونی حکام دونوں ہوسکتےہیں کیونکہ میں غزہ پر پابندیوں کے خلاف اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی دونوں کو تنقید کا نشانہ بنا چکا ہوں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے عوام کی حمایت انسانی حقوق کارکن کو قتل کی دھمکیاں: فرید الاطرش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.