• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے ساحل پر اسرائیل نے بفرزون قائم کر دیا

منگل 29-05-2018
in فلسطین
0
0Pala11024
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے عالقے غزہ کی پٹی کی ساحلی سرحد پر سمندر کے اندر زیکیم صیہونی کالونی سے متصل بفر زون قائم کردیا۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ بفرزون کے قیام کا مقصد فلسطینی مزاحمت کاروں کی سمندر کے راستے اسرائیل میں دراندازی کی کوششیں ناکام بنانا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’معاریف‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ کی سرحد پر ی بفر زون پر جدید ترین آلات بھی نصب کیے گئے ہیں جو اپنی نوعیت کا دنیا کا جدید ترین بحری بفر زون ہے تاہم اس کی مزید تفصیل جاری نہیں کی گئی۔

صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ سنہ2014ء کی جنگ کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں نے سمندر کے راستے اسرائیلی تنصیبات تک پہنچنے کی کوشش کی تھی۔ سمندری حدود میں اس بفر زون کے قیام کا مقصد زیکیم کے اطراف میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی مداخلت کی روک تھام کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے ساحل پر اسرائیل نے بفرزون قائم کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.