• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے بعد غرب اردن میں بھی آتش گیر کاغذی جہازوں کے خدشات

منگل 07-08-2018
in فلسطین
0
0Pala10896
0
SHARES
0
VIEWS

غرب اردن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کے بعد کاغذی آتش گیرجہازوں اور گیسی غباروں کے حملوں کا سلسلہ غرب اردن میں بھی شروع ہوسکتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی 13 کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کے سیکیورٹی اداروں نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس جبل جرزیم سے دو کاغذی جہاز قبضے میں لیے ہیں۔

عبرانی ٹی وی کے مطابق غرب اردن کے حالات غزہ کی پٹی سے مختلف نہیں۔ فلسطینیوں میں اسرائیل کے خلاف سخت غم وغصہ کی فضاء پائی جا رہی ہے۔ فلسطینی کسی بھی غرب اردن میں بھی کاغذی جہازوں کے حملوں کا سلسلہ شروع کرسکتے ہیں۔

ادھر اسرائیلی ریڈیو نے فوج کے حوالے سے بتایا ہے کہ اگرغرب اردن میں فضائی دہشت گردی کا سلسلہ شروع ہوتا ہے تو یہ اسرائیل کی سلامتی کے لیے حقیقی خطرہ بن سکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے بعد غرب اردن میں بھی آتش گیر کاغذی جہازوں کے خدشات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.