• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی، دو گرفتار

پیر 24-11-2014
in فلسطین
0
plf 2wounded
0
SHARES
9
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح میں اسرائیلی فوج کی تعمیر کردہ دیوار فاصل کے قریب صہیونی فوجیوں نے گولیاں مار کر ایک  فلسطینی کو زخمی جبکہ دو کو گرفتار کرلیا ہے۔

مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اتوار کے روز صہیونی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ حفاظتی دیوار کی طرف بڑھ رہے رھے تھے۔ فائرنگ کی زد میں آکر 17 سالہ عبدالرزاق سعد القاضی زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر یوسف النجار اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ اسی علاقے سے دو فلسطینی لڑکوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

قبل ازیں شمالی غزہ میں جبالیا کے مقام پر ایک دوسری کارروائی میں صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے 32 سالہ فضل محمد حلاوہ شہید ہوگیا تھا۔ حماس نے فلسطینی نوجوان کی شہادت پر سخت احتجاج کرتے ہوئے واقعے کو جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.