• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کی سرحد پرایک اور اسرائیلی چوکی نذرآتش کردی

اتوار 27-05-2018
in فلسطین
0
0Pala11007
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں البریج کیمپ کے قریب قائم اسرائیلی فوج کی ایک چوکی کو آگ لگا کر نذرآتش کردیا تاہم اس میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایک ہفتے میں غزہ کی مشرقی سرحد پر کسی فوجی چوکی کے جلائے جانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشرقی البریج میں فلسطینی نوجوانوں کےایک گروپ کو سرحد پر بنی ایک چیک پوسٹ کی طرف جاتے، اس آگ لگاتے اور بہ حفاظت واپس آتے دکھایا گیا ہے۔

فلسطینی نوجوان خار دار باڑ عبور کرکے چیک پوسٹ تک پہنچتے ہیں۔ اس باڑ کی دو طرف اسرائیلی فوج کی بھاری نفری تعینات رہتی ہے۔ وہیں سےاسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کرکے درجنوں شہریوں کو شہید اور ہزاروں کو زخمی کیا۔

چیک پوسٹ کو نذرآتش کرنے کے ساتھ اس کی بیرونی دیواروں پر اس چیک پوسٹ کو اشہید وصال الشیخ خلیل کا نام بھی لکھا۔ وصال رواں 14 جولائی کو مشرقی غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی میں شہید ہوگئی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی سرحد پرایک اور اسرائیلی چوکی نذرآتش کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.