• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے،چھ افراد زخمی

جمعرات 21-06-2012
in فلسطین
0
plf blast_in_israel
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی ساحلی شہرغزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے مسلسل فضائی بمباری جاری رکھی ہوئی ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کی تازہ غارت گری کے نتیجے میں کم سے کم چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوج نے جمعرات کو علی الصباح غزہ کےو سط اور شمال میں دو الگ الگ مقامات پر لڑاکا طیاروں کے ذریعے بمباری کی۔

غزہ کے شمال میں جبالیاکے مقام پر کی گئی گولہ باری میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔ ادھر غزہ کےوسط میں صہیونی فوج کی فضائی گولہ باری کے نیتجے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ طبی ذرائع کے مطابق بچوں کو بھی معمولی زخم آئے ہیں۔ قبل ازیں غزہ کے شمال میں بیت لاھیا کے مقام پر صہیونی فوج کی گولہ باری سے دو دیگر افراد زخمی ہوگئے تھے۔ خیال رہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے یہ تازہ بمباری ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گولہ باری میں کم سے کم سات فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.