• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں کاغذی جہاز تیار کرنے پر دو فلسطینیوں پر فرد جرم عائد

بدھ 23-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10732
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک عدالت نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی قیدیوں پر مشرقی غزہ کی سرحد پرکاغذی جہاز تیار کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے تیار کردہ کاغذی جہازوں نے سرحدکی دوسری طرف زرعی کھیتوں میں آگ لگا دی جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر فصلیں نذرآتش ہوگئی تھیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 30 مارچ کے بعد فلسطینی شہری مشرقی غزہ میں کاغذی جہازوں سے اسرائیلی تنصیبات صیہونی کالونیوں پر حملے کررہے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ اسرائیلی عدالت نے یہ جہاز تیار کرنے والے فلسطینیوں کو قصور وارقرار دیا ہے۔

عبرانی نیوز ویب سائیٹ ’وللا‘ کے مطابق اسرائیلی عدالت نے غزہ کی پٹی کے دو شہریوں احمد عماوی اور معتز ابو عید کو چند روز قبل غزہ کی سرحد سے حراست میں لیا تھا۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے 28 اپریل کو غزہ کی سرحد پر آتش گیر مواد برادر کاغذی جہاز چھوڑے جنہوں نے غزہ کی دوسری طرف صیہونی کالونیوں میں گندم کی فصل کو آگ لگا دی تھی۔

اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے دونوں فلسطینیوں پر 30 کاغذی جہاز تیار کرنے اور انہیں صیہونی کالونیوں پر پھینکنے کا الزام عائد کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں کاغذی جہاز تیار کرنے پر دو فلسطینیوں پر فرد جرم عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.