• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں مصر کی ثالثی سے جنگ بندی، فتح کی حماس پر تنقید

جمعرات 31-05-2018
in فلسطین
0
0Pala11040
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان ایک روز تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے بعد مصر کی مساعی سے جنگ بندی کے فیصلے پر تحریک فتح نے شدید تنقید کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحریک فتح کے ترجمان عاطف ابو یوسف نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں جنگ بندی میں حماس نے پہل کی اور حماس ہی کی کوششوں سے جنگ بندی کی گئی ہے۔

تحریک فتح کے ترجمان نے حماس کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ایک طرف حماس غزہ میں قومی حکومت کو ذمہ داریاں سونپنے سے فرار اختیار کررہی ہے۔ وہ فلسطینی اتھارٹی پر اسرائیل سے ساز باز کا الزام عائد کرتی ہے مگر خود وہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے بھی کررہی ہے۔

خیال رہے کہ منگل کے روز غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے فضائی حملے شروع کیے تو اس کے جواب مین فلسطینی مزاحمت کاروں نے راکٹوں سے حملہ کیا۔ فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں کے بعد صیہونی ریاست مصر کی ثالثی کے تحت جنگ بندی پرمجبور ہوگئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں مصر کی ثالثی سے جنگ بندی، فتح کی حماس پر تنقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.