• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں:’اونروا‘

جمعرات 17-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10922
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’اونراو‘ نے 30 مارچ کے بعد غزہ کی مشرقی سرحد پر جمع ہونے والے فلسطینی مظاہرین کے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’اونروا‘ کی طرف سے جاری کرد بیان میں غزہ میں جاری فلسطینی احتجاج اور اسرائیلی فوج کی طرف سے طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

بیان کے مطابق غزہ کی پٹی اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر فلسطینیوں نے احتجاجی خیمے لگا رکھے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے حالیہ چار ہفتوں کے دوران دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور  ہزاروں کو زخمی کیا گیا۔ صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دس ہزار فلسطینیوں میں سے کئی سو کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔

بیان میں زور دیا گیا ہے غزہ کی پٹی میں پرامن فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔ اسرائیلی فوج ایک بار نہیں بلکہ باربار فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کا اندھا دھند استعمال کر رہی ہے۔

خیال رہے کہ سوموار 14 مئی کو اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں حق واپسی کے لیے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر قیامت ڈھا دی تھی جس کے نتیجے میں 60 فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں:’اونروا‘
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.