• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں توانائی کا بحران، مقامی صنعت تباہی سے دوچار

اتوار 04-03-2012
in فلسطین
0
plf gaza
0
SHARES
0
VIEWS

plf gaza

فلسطینی محاصرہ زدہ شہرغزہ کی پٹی میں اسرائیلی حکومت کی مسلط کردہ معاشی پابندیوں کے باعث توانائی کا سنگین بحران پیدا ہوا ہے جس کے نتیجے میں شہر میں مقامی صنعت بری طرح تباہی سے دوچار ہوئی ہے۔

 

توانائی کے بحران، بجلی، گیس اور قدرتی تیل کی سپلائی میں کمی آنے سے سیکڑوں کارخانے بند اور ہزاروں افراد بے روزگار ہو گئے ہیں۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ میں جنرل انڈسٹریل یونین کے چیئرمین اور غزہ تاجریونین کے صدر علی الحائیک کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں توانائی اور بجلی کے تازہ بحران نے مقامی صنعت کو بری طرح تباہ کیا ہے۔
غزہ کی پٹی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ شہر میں درجنوں کارخانے مقامی شہریوں کے ذاتی ہیں جن میں اشیائے خورو نوش اور دیگراشیاء کی تیاری کی جاتیں۔ بیرون شہر سے اشیاء کی آمد و رفت بند ہونے کے بعد فلسطینیوں کی گذراوقات کے لیے یہ مقامی کارخانے ہی واحد ذریعہ ہیں، لیکن شہر میں بجلی کے بحران کے باعث یہ مقامی کارخانے بند ہیں۔ شہرمیں بجلی ، گیس اور قدرتی تیل کی قلت کت باعث کئی مرتبہ ان کارخانوں کے بند کیے جانے کی وارننگ دی جا چکی ہے اور اب یہ کارخانے عملاً بند ہو چکے ہیں۔
ایک سوال کےجواب میں فلسطینی تاجر رہ نما نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں توانائی کے بحران اور کارخانوں کی بندش کا اصل ذمہ دار اسرائیل ہے جس نے گذشتہ چھ سال سے فلسطینیوں کا ناطقہ بند کر رکھا ہے۔
علی الحائیک نے فلسطینی حکومت پر زور دیا کہ وہ عرب ممالک بالخصوص مصری حکومت کے ساتھ توانائی کے بحران کے حل کے لیے ٹھوس معاہدے کرے تاکہ شہر میں ڈوبتی مقامی صنعت کو بچایا جا سکے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.