• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

پیر 11-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1824
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ میں صیہونی حکومت کی بربریت کے نتیجے میں ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی نوجوان "نائل سلیمان صالح” جو گذشتہ سال شمالی غزہ میں صیہونی فوجیوں کی گولی سے زخمی ہوگیا تھا ، ایک سال تک زخموں کی تکلیف اور درد و رنج اٹھانے کے بعد شہید ہوگیا۔

دوسری جانب اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی خاتون کو الخلیل میں حرم ابراہیمی (ع) میں گرفتار کر لیا- صیہونی اہلکار فلسطینیوں پر، تحریک انتفاضہ قدس روکنے کے لئے مختلف بہانوں منجملہ سرد ہتھیار رکھنے یا صیہونی فوجیوں پر حملے کا ارادہ رکھنے جیسے بہانوں سے حملے کرتے رہتے ہیں- رپورٹ کے مطابق حالیہ مہینوں میں ملت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

فلسطینی مجاہدین نے تحریک انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک چالیس سے زائد صیہونیوں کو ہلاک کیا ہے۔ صیہونی فوجیوں نے بھی اس تحریک کے آغاز سے اب تک دو سو پچیس سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور ہزاروں فلسطینیوں کو زخمی یا گرفتار کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.