• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ: مصری فوجیوں سے یکجہتی کے لیے حماس کا تعزیتی کیمپ

منگل 07-08-2012
in فلسطین
0
plf hamas condelence camp
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ‘‘حماس’’ نے اتوار کے روز مصری بارڈر فورسز کے پندرہ فوجیوں کی نا معلوم دہشت گردوں کے

ہاتھوں ہلاکت پر تعزیتی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ تعزیتی کیمپ میں دن بھر شہریوں کی آمد و رفت جاری رہی۔ غزہ کے شہر حماس کے لگائے گئے تعزیتی کیمپ میں مہلوک مصری فوجیوں کی شہادت کی قبولیت اور بلندی درجات کی دعائیں کرتے رہے۔

حماس کے میڈیا مرکز کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ جماعت کی جانب سے اتوار کے روز مصری فوجیوں کی نامعلوم افراد کی ہلاکت کے بعد مصری قوم سے یکجہتی کے لیے ایک تعزیتی کیمپ لگایا۔ یہ کیمپ غزہ کی پٹی میں مصری سفارت خانے کےباہر لگایا گیا، جس میں غزہ کے شہریوں کے علاوہ مصری اور دیگرغیرملکی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پیر کے روز دن بھر جاری رہنے والے اس تعزیتی کیمپ کو شام کے وقت وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے بھی دورہ کیا اور انہوں نے خود ہی وہاں پر موجود ہزاروں افراد کی تراویح کی نماز کی امامت کرائی۔ نماز تراویح کے بعد مارے جانے والے مصری فوجیوں کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ یاد رہے کہ اتوار کے روز مصر اورغزہ کی سرحد کے قریب نامعلوم افراد کے حملے میں کم سے کم پندرہ مصری فوجی مارے گئے تھے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.