• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 27 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ سے حج کے لیے آئی عمر رسیدہ فلسطینی خاتون کا انتقال

پیر 13-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11693
0
SHARES
0
VIEWS

مکہ مکرمہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والی ایک عمر رسیدہ خاتون حج کے سفر کے دوران مکہ معظمہ میں انتقال کرگئیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت مذہبی امور کے چیئرمین الشیخ یوسف ادعیس نے اتوار کو ایک بیان میں بتایا کہ 84 سالہ سالمہ محمود احمد اللوح ہفتے کو مکہ معظمہ میں انتقال کرگئیں۔ وہ غزہ کی پٹی کے وسطی شہر دیر البلح سے تعلق رکھتی ہیں۔

مکہ معظمہ میں اپنی قیام پر فوت ہونے والی فلسطینی خاتون کو سعودی عرب کی ہلال احمر کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔ بعد ازاں اسے مکہ معظمہ ہی کے ایک قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ سے حج کے لیے آئی عمر رسیدہ فلسطینی خاتون کا انتقال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.