• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں چاقو کے حملے میں دو اسرائیلی فوجی شدید زخمی

جمعہ 04-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0526
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرنابلس میں ایک نامعلوم فلسطینی نے یہودی آباد کاروں پر چاقو سے متعدد وار کیے اور انہیں شدید زخمی کرنے کے بعد بہ حفاظت فرار ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ نابلس شہر میں ’’ھار براخا‘‘ یہودی کالونی میں پیش آیا۔

رپورٹ کے مطابق زخمی فوجیوں کا اسلحہ ان سے کچھ فاصلے پر پڑا ملا ہے جس سے یہ شبہ ہوتا ہے کہ حملہ آوروں نے اس پرقبضہ کرلیا تھا۔

ادھر اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے جنوبی نابلس میں دو فلسطینیوں کو حراست میں لے کر فدائی حملے ناکام بنا دیے ہیں۔ قابض حکام کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کے قبضے سے چاقو برآمد کیے گئے ہیں اورانہوں نے یہودی فوجیوں پر الگ الگ واقعات میں حملوں کی منصوبہ بندی کا اعتراف کیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق دو فلسطینی لڑکوں کو جنوبی نابلس میں ’یتسھار‘ کالونی کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق برخا اور یتسھار کالونیوں میں فلسطینیوں کےحملوں کے بعد اسرائیلی فوج کے ہیلی کاپٹر بھی مسلسل نچلی پروازیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ گذشتہ شب بھی اسرائیلی فوج کی جانب سے روشنی پیدا کرنے والے گولے چھوڑے جاتے رہے ہیں۔

ادھر جنوبی نابلس میں بورین کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں نے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا جس میں متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ نابلس میں دو اسرائیلی فوجیوں کے زخمی ہونے کے بعد حوارہ فوجی چوکی کا راستہ بند بند کردیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن میں چاقو کے حملے میں دو اسرائیلی فوجی شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.