• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں مسلح تصادم میں صہیونی فوجی زخمی، سات فلسطینی گرفتار

جمعرات 21-01-2016
in فلسطین
0
0Pal0103
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں ذنابہ کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان مسلح تصادم میں ایک صہیونی فوجی کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب صہیونی فوج نے تلاشی کی کارروائی میں 7 فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کو صہیونی فوج نے زنابہ کالونی میں اسرائیلی فوج نے تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ اس دوران فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان مسلح تصادم ہوا۔ صہیونی فوج نے زنابہ کالونی کا گھیراؤ کر کے اس کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کردیے اور کالونی کو فوجی علاقہ قرار دے کر فلسطینیوں کی ناکہ بندی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق زنابہ کالونی میں اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے گھر گھر تلاشی کی کارروائی شروع کی گئی تو اس کے جواب میں فلسطینی شہریوں نے فائرنگ کی۔ فائرنگ سے ایک اسرائیلی فوجی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تلاشی کی کارروائیوں میں قابض فوج نے سات فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ تلاشی کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔ زخمی اسرائیلی فوجی کو بیلنسن اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن میں مسلح تصادم میں صہیونی فوجی زخمی، سات فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.