• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

ہفتہ 12-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5000
0
SHARES
0
VIEWS

کفر قدوم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے مظلوم فلسطینیوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے کفر قدوم میں فلسطینیوں کے خلاف اس وقت آنسوگیس کا استعمال کیا اور ربڑ کی گولیاں چلائیں جب وہ پرامن مظاہرہ کر رہے تھے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق صیہونی فوجیوں کی اس جارحیت میں کئی فلسطینی مسلمان زخمی ہوئے جن میں ایک تیرہ سالہ بچہ بھی شامل ہے۔

ادھر صیہونی فوجیوں نے جنین کے علاقے سے ایک فلسطینی طالب علم کو گرفتار کر لیا۔ رام اللہ میں بھی صیہونی فوجیوں نے بلعین کے علاقے میں فلسطینیوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور ان کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا اور ربڑ کی گولیاں چلائیں۔ یہ فلسطینی مسلمان، فلسطینی علاقوں میں حائل دیوار تعمیر کئے جانے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غزہ میں خان یونس کے علاقے میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی اور ان کی زرعی اراضی کو شدید نقصان پہنچایا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.