• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

جمعہ 17-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1707
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں کے خلاف اپنے وحشیانہ حملے تیز کر دیئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو غرب اردن کے شہر قلقیلیہ پر حملہ کر کے کم سے کم ایک فلسطینی نوجوان کو زخمی اور سات دیگر کو گرفتار کرلیا ہے۔

صیہونی فوجیوں نے اسی طرح بیت اللحم کے شمال میں واقع عایدہ کیمپ پر حملہ کر کے دو فلسطینی بچوں کو گولی مار کر زخمی اور دو فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

خبروں میں کہا گیا ہے کہ اس موقع پرفلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کےدرمیان جھڑپ بھی ہوئی۔ صیہونی فوجیوں نے الخلیل شہر کے قریب یطا نامی گاؤں کا محاصرہ اور زیادہ سخت کر دیا ہے۔

غاصب صیہونی فوجیوں نے اس گاؤں پر حملہ کر کے لوگوں کے گھروں کی بھی تلاشی لی۔ صیہونی حکومت نےاس گاؤں کے لوگوں سے کہا ہے کہ ان کے گھروں کو منہدم کر دیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.