• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں فلسطینیوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے جاری

ہفتہ 26-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0783
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جمعہ کی رات پانچ فلسطینی نوجوانوں کو مقبوضہ قدس کے الصوانہ محلے سے صیہونی کالونی بیت اوروت پر حملہ کرنے کی کوشش کے بہانے گرفتار کر لیا۔

صیہونی فوجیوں نے اسی طرح دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں صیہونی دیوار کی تعمیر کے خلاف ہفتہ وار پرامن مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کیا اور ان پر آنسو گیس کے گولے داغے جس سے دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔

صیہونی فوجیوں نے اسی طرح غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک فلسطینی خاتون کو چاقو رکھنے کے بہانے گرفتار کر لیا۔

واضح رہے کہ صیہونی فوجیوں نے اکتوبر دو ہزار پندرہ سے انتفاضہ تحریک کے آغاز سے لے کر اب تک 209 سے زائد فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے شہید اوربہت سے فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن میں فلسطینیوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.