• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 19 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں فتحاوی کارکنوں اور عباس ملیشیا میں تصادم

ہفتہ 20-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0380
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت کے کارکنوں اور فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کے درمیان مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں تصادم کی اطلاعات ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی سیکیورٹی فورسز نے نابلس میں فتحاوی کارکنوں کے ساتھ اس وقت مڈ بھیڑ ہوئی جب سیکیورٹی فورسز نے اسرائیلی جیل سے دس سال بعد رہا ہونے والے رہنما عماد عمیرہ کی رہائی کا جشن مناتے ہوئے ہوائی فائرنگ کی تھی۔

نامہ نگار کا کہنا ہے کہ عباس ملیشیا کے دسیوں اہلکاروں نے پرانے نابلس شہر میں میدان شہداء میں جمع فتحاوی کارکنوں کو گرفتار کرنے کے لیے ان پر چھاپہ مارا تو انہوں نے عباس ملیشیا کی کارروائی روکنے کے لیےان پر حملہ کردیا۔ ہاتھا پائی میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

عباس ملیشیا نے نابلس میں راس العین کالونی میں داخل ہوکر وہاں بھی تلاشی لینے کی کوشش کی مگر فتحاوی کارکنوں نے مداخلت کرکے عباس ملیشیا کو پیچھے دھکیل دیا۔ جمعہ کے روز ہونے والی جھڑپیں کئی گھنٹے جاری رہیں۔ اس دوران شدید فائرنگ بھی کی گئی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن میں فتحاوی کارکنوں اور عباس ملیشیا میں تصادم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.