• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں صہیونی فوجیوں کی جارحیت

جمعہ 09-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4296
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل کے جنوب میں فلسطینی اسکولوں پر حملہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے الخلیل شہر کے جنوب میں فلسطینی اسکولوں پر حملے میں بچوں پر اشک آورگیس کا استعمال کیا جس سے متعدد فلسطینی بچے گھٹن کی کیفیت سے دوچار ہوگئے۔

اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں بھی حملے کرکے متعدد فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا جن میں سے چھے کا تعلق حماس سے ہے۔

اس وقت اسرائیلی جیلوں میں سات ہزار سے زائد فلسطینی قید ہیں جن میں بہت سے فلسطینی قیدی ایسے بھی ہیں جنھیں اب تک ان کا جرم بھی نہیں بتایا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں صہیونی فوجیوں کی جارحیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.