• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں دسیوں فلسطینی زخمی

ہفتہ 26-12-2015
in فلسطین
0
west injure
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق ہلال احمر کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں اڑتیس فلسطینی نوجوان زخمی ہو ئے ہیں جبکہ دسیوں نوجوان زہریلی گیس اور آنسو گیس کے حملوں کا نشانہ بنے-

شہر رام اللہ میں بھی صیہونی فوجیوں نے تیئیس فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار کر زخمی کر دیا- جبکہ دسیوں افراد شہر رام اللہ کے جنوب اور شمال میں واقع قلندیہ اور جلزون مہاجر کیمپوں میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کے نتیجے میں زخمی ہو گئے –

درایں اثنا نعلین کالونی کے قریب ہونے والی جھڑپوں میں چار فلسطینی جوانوں کے زخمی ہونے کی خبریں ملی ہیں- شہر قلقیلیہ کے مشرق میں کفرقدوم کالونی میں مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں بھی ایک فلسطینی جوان فائرنگ سے زخمی ہو گیا ہے- فلسطینی نوجوان دیوار حائل کی تعمیر کے خلاف مظاہرے کررہے تھے۔

Tags: israeliThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن میں دسیوں فلسطینی زخمی،palestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.