• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

ہفتہ 20-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0384
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق فلسطینی انتظامیہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اکیس سالہ فلسطینی جوان خالد طقاطقہ جنوبی غرب اردن میں بیت لحم کے نزدیک اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہوگیا- جمعے کو مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب المعامود میں بھی صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی جوان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگیا – اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے مرکز رام اللہ کے شمال میں جلزون کیمپ پر حملہ کرکے دو فلسطینی جوانوں کو زخمی اور ایک اور فلسطینی جوان احمد ایوب عبید کو گرفتار کرلیا-

واضح رہے کہ مسجد الاقصی کی بےحرمتی اور اس مقدس مسجد کو زمان و مکان کے اعتبار سے تقسیم کرنے کی سازش پر عملدرآمد کی وجہ سے اکتوبر کے اوائل سے، قدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں جن میں اب تک ایک سو اسّی سے زائد فلسطینی، صیہونیوں کے ہاتھوں شہید اور بڑی تعداد میں زخمی اور گرفتار کئے گئے ہیں- فلسطینیوں نے بھی صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے جواب میں انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک بتیس صیہیونیوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زحمی کردیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.