• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی وسیع پیمانے پر مشقیں جاری

پیر 20-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6138
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں اسرائیلی فوج کی غیر اعلانیہ فوجی مشقیں گذشتہ ایک ہفتے سے جاری ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 7 نے عسکری ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ الخلیل شہر کے اطراف میں فوجی مشقیں پچھلے سوموار کو شروع ہوئی تھیں جو آج بھی جاری ہیں تاہم  اس بار ان مشقوں کو خفیہ رکھا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ مشقیں فلسطینیوں کی جانب سے گاڑیوں تلے کچلے جانے، پٹرول بم حملوں، فائرنگ اور سنگ باری کی روک تھام کے تناظر میں کی جا رہی ہیں۔

مشقوں میں بریگیڈ 890 کی یونٹیں شامل ہیں۔ یہ بریگیڈ الخلیل اور کریات اربع کے علاقوں میں تعینات ہے۔

اس کے علاوہ الخلیل کی صہیونی کالونیوں کی سیکیورٹی پر مامور بریگیڈ 77 ، شاہراہ 60 پر تعینات بریگیڈ 601 اور ‘پولیسار‘ انٹیلی جنس یونٹ کے اہلکار بھی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں اسرائیلی فوج کی وسیع پیمانے پر مشقیں جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.