• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں آئی آر آئی بی کے رپورٹر کی گرفتاری

ہفتہ 23-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1965
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں آئی آر آئی بی کے مقامی رپورٹر کو گرفتار کرلیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آئی آر آئی بی کے مقامی نمائندے خالد صبارنہ کو جمعے کے روز اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ بلعین کے علاقے میں حائل دیوار کے خلاف فلسطینیوں کے ہفتہ وار مظاہرے کی کوریج کر رہے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ غرب اردن کے فلسطینی عوام ہر جمعے کو مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں آئی آر آئی بی کے رپورٹر کی گرفتاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.