• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: فلسطینی پولیس سینٹر پر فائرنگ

ہفتہ 11-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1649
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں پولیس کے ایک مقامی تھانے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تھانے میں موجود پولیس اہلکاروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مغربی جنین میں الیامون پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افرا نے فائرنگ کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے وقت پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد تھانے میں موجود تھے مگر فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے نامعلوم حملہ آوروں کی تلاش شروع کی تاہم حملہ آور بہ حفاظت فرار ہوگئے تھے۔

فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے نامعلوم افراد کے خلاف فائرنگ کا مقدمہ درج کیا ہے تاہم کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں فلسطینی پولیس کی جانب سے الجرادات خاندان کے ایک شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا تھا جس کے بعد مقامی فلسطینی آبادی میں پولیس کے خلاف سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طورپر فائرنگ کا واقعہ ان لوگوں کی کارروائی ہوسکتی ہے جو فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کے عتاب کا شکار رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: فلسطینی پولیس سینٹر پر فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.