• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: عباس ملیشیا نے سابق فلسطینی اسیر کو گرفتار کرلیا

بدھ 15-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6073
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام ’محافظ فورس‘ کے اہلکاروں نے ایک سابق اسیر کو سیکیورٹی مرکز طلب کرنے کے بعد اسے حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں  سعید بلال کے گھر پر چھاپہ مارا مگر گھر پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے انہیں گرفتار نہیں کیا جاسکا۔ اس موقع پر عباس ملیشیا نے اہل خانہ کو ایک نوٹس دیا جس میں کہا گیا تھا کہ سعید بلال فوری طور پرخود کو حکام کے حوالے کردیں۔

اسیر کے اہل خانہ نے بتایا کہ عباس ملیشیا کے نوٹس کے مطابق سعید بلال مقامی مرکز میں پیش ہوئے تو عباس ملیشیا کے غنڈوں نے انہیں حراست میں لینے کے بعد اس کی باضابطہ گرفتاری کی اطلاع اس کے اہل خانہ کو دی ہے۔

یاد رہے کہ اسیر سعید بلال اسرائیلی جیلوں میں قید رہنے کے ساتھ ساتھ متعدد بار فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں بھی ایک سیاسی کارکن کے طور پر قید کاٹ چکے ہیں۔ بلال کے والد بکر بلال اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےایک سرکردہ رہنما تھے جو دو سال قبل انتقال کرگئے تھے۔ بلال کے چار چچاؤں میں سے دو اسرائیلی جیلوں میں قید اور دو جلا وطن ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: عباس ملیشیا نے سابق فلسطینی اسیر کو گرفتار کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.