• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: صہیونی فوج پر فدائی حملے کے الزام میں فلسطینی لڑکی گرفتار

منگل 17-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1390
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں زعترہ چیک پوسٹ کے قریب سے ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لیا ہے جس کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کیا گیا ہے۔ حراست میں لی گئی لڑکی اسرائیلی فوجیوں پر فدائی حملے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فوج نے جنوبی نابلس میں فدائی حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چاقو سے لیس ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حراست میں لی گئی لڑکی فوجی اہلکاروں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی تاہم اس کی کارروائی سے قبل ہی اسے پکڑ لیا گیا۔ حراست میں لی گئی لڑکی کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن: صہیونی فوج پر فدائی حملے کے الزام میں فلسطینی لڑکی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.