• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: سنگ باری سے یہودی خاتون زخمی، گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے

بدھ 06-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0913
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے سنگ باری کے نتیجے میں ایک یہودی آباد کار خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ سنگ باری کے نتیجے میں اس کی کار کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز نابلس کے جنوبی قصبے حوارہ میں فلسطینی نوجوانوں نے یہودی خاتون کی کار پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں کار میں موجود خاتون زخمی ہوگئی۔ پتھراؤ سے کار کے شیشے بھی بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئے ہیں۔

واقعے کے فوری بعد اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور سنگ باری کرنے والے فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

خیال رہے کہ حوارہ کے مقام پر یہودی گاڑیوں اور یہودی آباد کاروں کے تجارتی مراکز کو فلسطینی شہریوں کی جانب سے آئے روز حملوں کا سامنا رہتا ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے سخت ترین ناکہ بندی کے باوجود فلسطینی شہری رکاوٹیں توڑ کراسرائیلی اہداف پر پتھراؤ کرتے رہتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن: سنگ باری سے یہودی خاتون زخمی، گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.