• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن اور بیت لحم میں دو مزید اسرائیلی فوجی کنٹرول ٹاور کا قیام

منگل 12-01-2016
in فلسطین
0
Tower BaitLaham
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہروں الخلیل اور بیت لحم میں اسرائیلی فوج نے دو مزید کنٹرول ٹاور قائم کرنا شروع کیے ہیں۔

فلسطین میں لینڈ ریسرچ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے الخلیل شہر میں عیسیٰ الفروخ نامی شہری کی ڈیڑھ دونم اور بیت لحم میں جرادات خاندان کی ملکیتی تقوع قصبے میں ایک دونم اراضی پر کنٹرول ٹاور تعمیر کرنا شروع کردیے۔

ریسرچ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے الخلیل میں کنٹرول ٹاور کی تعمیر کے لیے فلسطینی شہری کی اراضی ہتھیانے کےبعد اسے ہموار کرنا شروع کردیا ہے۔

درایں اثناء مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے بلڈوزروں کی مدد سے الخلیل میں اسماعیل شلالدہ نامی شہری کی اراضی ہموار کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں فلسطینی شہری کو پہلے سے کسی قسم کا آگاہی نوٹس بھی جاری نہیں کیا گیا۔ یہ کنٹرول ٹاور السعیر قصبے میں تعمیر کیا جا رہا ہے جہاں جمعرات کو اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں چار فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا گیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن اور بیت لحم میں دو مزید اسرائیلی فوجی کنٹرول ٹاور کا قیام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.