• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: اسرائیلی فوج کی وسیع پیمانے پر جنگی مشقئیں جاری

جمعہ 26-12-2014
in فلسطین
0
plf warmanuvers
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے مغرب میں مشرقی برطمعہ کے مقام پر تازہ فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہے جس میں فوج کی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔

  مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مغربی جنین میں دیوار فاصل کے پیچھے جاری جنگی مشقوں کی وجہ سے مقامی فلسطینی آبادی کو وہاں سے نکال دیا گیا تھا۔ فوج مشقوں کے دوران فلسطینی شہریوں کے مکانات کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔

مقامی ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کو بتایا کہ فوجی مشقوں کے لیے اسرائیلی فوج کے بلڈوزروں نےجنین کے مغرب میں فلسطینیوں کی زرعی اراضی کی کھدائی کرنے کے بعد مقامی فلسطینی کسانوں کو کھیتوں میں کام کاج سے بھی روک دیا ہے۔

صہیونی فوج کی جنگی مشقوں کی وجہ سے مقامی فلسطینی آبادی کو سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فوجی مشقوں کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کی فصلیں اور املاک تباہ کردی گئی ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.