• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن:ٹریفک کا المناک حادثہ، ماں اپنے چار بچوں سمیت جاں بحق

اتوار 01-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1190
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں ٹریفک کے المناک حادثے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور اس کے چار بچے شامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الخلیل شہر کے طبی ذرائع نے بتایا کہ 42 سالہ وداد محمد عبدالھادی العزہ اپنے چار بچوں 21 سالہ ثائر،23 سالہ میڈیلین،25 سالہ حنین اور 9 سالہ بشار نبیل کی المناک موت کا حادثہ اس وقت پیش آیا جب ان کی کار ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثہ اس قدر المناک تھا کہ کار میں موجود تمام افراد موقع پرہی دم توڑ گئے۔ شہری دفاع اور فلسطینی ہلال احمر فلسطین کا عملہ فوری طور پر جائے وقوعہ پرپہنچا اور کار میں پھنسی تمام افراد کو کار کو کاٹ کرباہر نکلا۔ تب تک تمام افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے تھے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام جائے حادثہ کے قریب کھڑے تماشا دیکھتے رہے۔ انہوں نے حادثے کا شکار ہونے والے افراد کی کوئی مدد نہ کی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن:ٹریفک کا المناک حادثہ، ماں اپنے چار بچوں سمیت جاں بحق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.