• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 16 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن:مکانات مسماری اور تعمیرات روکنے کے تازہ اسرائیلی نوٹس

بدھ 06-01-2016
in فلسطین
0
file 1
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز ۔مرکز اطاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں بیت امر کے مقام پر فسطینیوں کی اراضی پرقبضے کے لیے مقامی شہریوں میں مکانات کی تعمیر پرپابندی اور متعدد تعمیر شدہ مکانات مسمار کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق منگل کو اسرائیلی فوجیوں نے بیت امر قصبے کی بیت زعتہ، فریدیس اور مرکزی بیت امر ٹاؤن میں مقامی شہریوں موسیٰ ابو ماریا کو 350 میٹر جگہ پر بنائے گئے مکان اور زیرحراست فلسطینی شہری وحید بو ماریا کے 400 میٹر پر بنے مکان کو مسمار کرنے کا نوٹس دیا۔

صہیونی فوجیوں نے اسی علاقے میں صابر زامل ابو ماریا کو اس کا زیرتعمیر مکان مسمار کرنے کا نوٹس جاری کیا جب کہ اس کے ایک دوسرے عزیز انور ابو ماریا کی زرعی اراضی پر قبضے کے لیے بلڈوزروں کی مدد سے اس کی کھدائی کی گئی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن:مکانات مسماری اور تعمیرات روکنے کے تازہ اسرائیلی نوٹس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.