• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن، یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں کی کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی

جمعرات 05-03-2015
in فلسطین
0
plf vehicles-torched
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں یہودی شرپسندوں نے فلسطینی شہریوں کی گھروں کے باہر کھڑی گاڑٰیوں کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس کے نتیجے میں کئی گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے شمالی رام اللہ میں المغیر کے مقام پر فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں کو نذرآتش کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطینی شہریوں کے گھروں کی بیرونی دیواروں پر عبرانی زبان میں نسل پرستانہ نعرے بھی تحریر کیے۔ جب فلسطینی شہریوں کو یہودیوں کی اس تخریبی کارروائی کا علم ہوا توا تو وہ ان کی طرف بڑھے تاہم یہودی موقع سے فرار ہو گئے۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے علی الصبح نماز فجر کے وقت فلسطینیوں کی کاروں کو نذرآتش کرنا شروع کیا۔ المغیر کے مقام پر یہودیوں کی کارروائی میں غسان ابو جمال علیا کی ہونڈا کمپنی کی کاراور اکرم کمال نعسان کی فلوکس فاگن پولو کمپنی کی کاروں کو جلا کر خاکستر کردیا۔ کار کونذرآتش کرنے کے ساتھ ساتھ یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہری غسان ابو علیا کے مکان کی بیرونی دیوار پر عبرانی زبان میں نسل پرستانہ نعروں کی چاکنگ بھی کی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.