• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غاصب یہودیوں کی جارحانہ کارروائیاں، شمالی مغربی کنارا جنوب سے کٹ گیا

جمعرات 24-05-2012
in فلسطین
0
plf west_bank_road
0
SHARES
0
VIEWS

plf west_bank_road

مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر بیت لحم میں غاصب یہودی آباد کاروں کی ٹولیوں نے رات گئے فلسطینی شہریوں پر حملے شروع کردیے۔ صہیونی آباد کاروں نے گھروں میں گھس کر اور سڑکوں سے گزرنے والے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

آباد کاروں کے ان حملوں سے مغربی کنارے کا شمالی حصہ جنوبی شہروں سے کٹ کر رہ گیا اور دونوں اطراف سے آمد و رفت بند ہوکر رہ گئی۔ تکواع یہودی بستی اور بیت لحم کے دیگر مشرقی آبادیوں کے آباد کاروں نے مرکزی شاہراہ بند کردی اور گزرنے والی گاڑیوں کو آگے جانے سے روک دیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی جدید اسلحے سے مسلح تھے جو شمالی اور جنوبی مغربی کنارے کو ملانے والی مرکزی شاہراہ سے گزرنے والی ہر گاڑی کو روک کر مسافروں کو اتار کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔ اس موقع پر سیکڑوں گاڑیوں کو الخلیل جانے سے روک دیا گیا۔ کئی گھنٹے گاڑیاں اسی سڑک پر کھڑی رہیں۔ اس دوران اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد قریب موجود رہی اور اس نے آباد کاروں کو پر تشدد کارروائیوں سے روکنے کی زخمت تک نہ کی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.