• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غاصب یہودیوں کا نابلس پر دھاوا، فلسطینیوں پر تشدد

منگل 30-04-2013
in فلسطین
0
plf 20 Jerusalem-Arrests
0
SHARES
0
VIEWS
 سیکڑوں قابض یہودیوں نے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے احاطے میں فلسطینیوں پر حملے شروع کردیے۔ یہ حملے فلسطینی شہری کی جانب سے ایک یہودی کو خنجر کے وار کرکے جہنم واصل ہونے کے بعد شروع ہوئے۔ سیکڑوں کی تعداد میں یہودیوں نے مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔
 
عینی شاہدین کے مطابق سیکڑوں یہودی نابلس کی مختلف شاہراہوں پر گشت کر رہے ہیں اور مسافروں کو زدوکوب کر رہے ہیں۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ نابلس اور رام اللہ کی درمیانی شاہراہ پر جنونی یہودیوں نے فلسطینی گاڑیوں پر زبردست پتھراؤ  بھی کیا جس سے متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
 
ادھر ’’یتسھار‘‘ کے قریب صہیونی آباد کاروں نے زیتون کے درختوں کو آگ لگا دی اور قریب موجود متعدد گھروں پر حملہ کردیا۔ متعدد آباد کاروں فلسطینی رہائش گاہوں پر پتھراؤ کرتے رہے، ان سب کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوجی اہلکار خاموشی تماشا دیکھتے رہے۔
 
بیت دجن کے ٹاؤن میں اسرائیلی فوج نے اس ٹاؤن کے داخلی راستے کو بند کردیا اور ہر آنے جانے والی فلسطینی گاڑی کی تلاشی لینا شروع کردی ہے۔ اس دوران مسافروں سے سخت تفتیش بھی شروع کردی گئی ہے۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.