• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غاصب صیہونی فوج کا ’کفر قدوم‘ میں نہتے فلسطینی مظاہرین پر حملہ

ہفتہ 15-09-2018
in فلسطین
0
0Pala6071
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مشرقی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر اسرائیلی نسل پرستی کے خلاف نکالی گئی ریلی کے دوران اسرائیلی فائرنگ سے متعدد سماجی کارکن سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے کفر قدم میں فلسطینی مظاہرین پر دھاتی گولیوں سے حملہ کیا۔ فلسطینی شہری 15 سال سے بند کی گئی سڑک کھلوانے نسلی دیوار گرانے اور صیہونی آباد کاری روکنے کے لیے احتجاج کررہے تھے۔

اس دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک دھاتی گولی ناروے کی ایک سماجی کارکن اور یکجہت کار کے پیٹ میں لگی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئیں۔

خیال رہے کہ کفر قدوم غرب اردن کے ان علاقوں میں شامل ہے جن میں فلسطینی شہری ہر ہفتے اسرائیل نسل پرستی اور نسلی دیوار کے خلاف مظاہرے کرتے ہیں۔ ان مظاہروں میں غیرملکی سماجی کارکن اور انسانی حقوق کے مندوبین بھی شرکت کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغاصب صیہونی فوج کا ’کفر قدوم‘ میں نہتے فلسطینی مظاہرین پر حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.