• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غاصب صہیونی پابندیاں ہٹانے پر مجبور، قبلہ اوّل کو کھول دیا گیا

جمعرات 27-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8037
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطین کی مذہبی شخصیات نے قبلہ اوّل پر چودہ روز تک جاری رہنے والی پابندیوں کے بعد آج جمعرات سے قبلہ اوّل میں نمازیں ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں فلسطینی مذہبی رہنماؤں اور محکمہ اوقاف پر مشتمل کمیٹی نے آج جمعرات کو مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے باہرکھڑی کی گئی رکاوٹیں، ستون، پل، دہاتی راہ داریوں، اسکینر اورالیکٹرانک گیٹ اور دیگر پابندیوں کے ہٹائے جانے کے بعد  کیا گیا ہے۔

بیت المقدس کی مذہبی شخصیات نے جمعرات کے روز فلسطینی قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ نماز عصر سے قبل مسجد اقصیٰ میں جمع ہوں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین اپنے گھروں سے نعرہ تکبیر ( اللہ اکبر) بلند کرتے، تسبیح و تہلیل  کرتے ہوئے قبلہ اوّل پہنچیں جہاں پر مسجد اقصیٰ کے اندر با جماعت نماز ادا کی جائے گی۔

فلسطینی مذہبی شخصیات نے قبلہ اوّل میں داخلے کی راہ میں عائد کردہ اسرائیلی پابندیوں کے ہٹائے جانے اور نماز اور عبادت کے لیے قبلہ اوّل کو کھولنے پر فلسطینی قوم اور پورے عالم سلام کو مبارک باد پیش کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغاصب صہیونی پابندیاں ہٹانے پر مجبور، قبلہ اوّل کو کھول دیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.