• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عیسائی زائرین کو القیامہ چرچ میں داخلے سے روک دیا گیا

اتوار 08-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10644
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج اور پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے تمام اہم مقامات پر بھاری نفری تعینات کرکے شہر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کل ہفتے کے روز عیسائیوں کے مذہبی تہوار’السبت النور‘ (شنبہ مقدس) کے موقع پر سیکیورٹی کی آڑ میں پورے شہر کو چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ ’ایسٹر‘ کے تہوار سے قبل عیسائی ’السبت النور‘ نامی تہوار مناتے ہیں۔ یہ تہوار ایسٹر سے پہلے آخری جمعہ اور اتوار کے بعد درمیان آنے والے ہفتے کے روز منایا جاتا ہے۔ آرتھوڈوکس عیسائی اس تہوار کا مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ اہتمام کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز مقامی اور غیرملکی عیسائیوں کی بڑی تعداد نے القدس میں قائم ’القیامہ چرچ‘ میں آنا شروع ہوئی تو اسرائیلی فوج نے غیرملکی مسیحی زائرین کو چرچ میں جانے سے روک دیا۔ انہوں نے چرچ کے قریب حرم قدسی کے پاس باب الخلیل کے سامنے مذہبی رسومات ادا کیں۔

عینی شاہدین کے مطابق عیسائیوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر اسرائیلی فوج اور عیسائی زائرین کے درمیان نوک جھونک بھی ہوئی۔ زائرین نے القیامہ چرچ کی طرف جانے سے روکنے کی شدید مذمت کی اور اسے ان کے مذہبی امور میں مداخلت قرار دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعیسائی زائرین کو القیامہ چرچ میں داخلے سے روک دیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.