• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عید کے روز کفرقاسم میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا اسرائیلی اعلان

منگل 12-06-2018
in فلسطین
0
0Pala5981
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے کفرقاسم میں فلسطینی شہریوں کے چار مکانات عید کے روز مسمار کرنےکا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مجسٹریٹ عدالت نے کفر قاسم میں الجملہ کے مقام پر فلسطینیوں کے چار گھر مسمار کرنے اور ان میں بسنے والے فلسطینی شہریوں کو 15 جون کو بے گھر کرنے کا فیصلہ دیا ہے۔

صیہونی عدالت کےفیصلے پر فلسطینی عوام میں سخت مایوسی اور غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔

گذشتہ روز’بیتح تکفا‘ نامی صیہونی کالونی میں قائم اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے چار گھروں کو ماہ صیام کے بعد مسمار کرنے کا حکم دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ اگر انتظامیہ تیار ہو تو وہ پندرہ جون مذکورہ مکانات کو مسمار کردے۔ اسرائیلی پولیس ان مکانات کو غیرقانونی قرار دے کر انہیں مسمار کرنے کے مقدمات قائم کرچکی ہے۔

خیال رہے کہ کفر قاسم سنہ 1948ءکے دوران صیہونی ریاست کے تسلط میں آنے والا شہر ہے۔ یہ شہر غرب اردن کے نابلس شہر سے 48 کلو میٹر دور ہے۔ سنہ 1956ء کو مصرسے آنے والے 49 فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ یہ شہر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں وحشیانہ قتل عام کے حوالے سے مشہور ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعید کے روز کفرقاسم میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا اسرائیلی اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.