• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عنقریب آزاد فلسطینی ریاست میں بھی پیریس جیسا امن مارچ ہوگا: اوگلو

بدھ 14-01-2015
in فلسطین
0
plf peace-march
0
SHARES
2
VIEWS

ترکی کے وزیراعظم احمد داود اوگلو نے کہا ہے کہ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب آزاد فلسطینی ریاست کے دارالحکومت میں فرانس کے صدر مقام پیریس میں ہونے والے ملین مارچ کی طرح امن مارچ ہوگا۔ یہ وہ وقت ہوگا جب پوری دنیا امن کا گہوارہ بنے گی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ترک وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار انقرہ میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ میں نے پیریس میں دہشت گردی مخالف امن مارچ میں کیوں شرکت کی تو میں کہتا ہوں کہ تو کیا ہمیں اس طرح کے مواقع کو نیتن یاھو جیسے دہشت گردوں کے لیے خالی چھوڑ دینا چاہیے۔ جہاں بھی انسانیت اور امن کی بات ہوگی ہم ضرور شریک ہوں گے۔ بہت جلد ایسا ہی ایک امن مارچ آزاد فلسطینی ریاست کے دارالحکومت میں بھی ہوگا۔

احمد داود اوگلو کا کہنا تھا کہ اپوزیشن رہ نما دولت بھچلی نے میرے پیریس میں امن مارچ میں شرکت کی مخالفت کی ہے۔ ترکی کا ایسے کسی بھی ایونٹ میں شامل ہونا سچائی پر مبن ایک فطری بات ہے لیکن کسی امن مارچ میں اسرائیلی وزیراعظم کی شرکت قطعی طور پر غیر فطری ہے کیونکہ اسرائیل تو خود دہشت گردی کا مرتکب ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی جہاں بھی ہوگی ترکی اسے انسانیت کے خلاف جرم تصور کرے گا جس اس کا ارتکاب کوئی بھی کرے اور اس کانشانہ کوئی بھی کیوں نہ ہو۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.