• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عمر رسیدہ ابو عون کو خرابی صحت کے باوجود قید میں توسیع کی دھمکیاں

جمعرات 01-08-2013
in فلسطین
0
plf 1 nazih
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی قابض حکام نے اسرائیلی جیلوں میں قید اسیران میں سب سے عمر رسیدہ اسیر شیخ نزیہہ ابو عون کو خرابی صحت کے باوجود رہا کرنے سے انکار کردیا ہے۔

 

فلسطینی سنٹر برائے مطالعہ اسیران نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ 51 سالہ ابو عون کو 5 مئی 2011ء کو گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں اس وقت سے اب بغیر کسی مقدمے یا الزام کے انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے۔

سنٹر کی مقبوضہ مغربی کنارے میں ترجمان امینہ الطویل نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا ہے کہ اسرائیلی حکام نے ہداریم جیل میں قید ابو عون کو دھمکی دی ہے کہ ان کی قید میں توسیع کردی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جیلوں میں 17 سال گزارنے والے ابو عون کی آنکھوں میں شدید درد ہے۔

ابو عون ایک بار اپنے آبائی علاقے جبہ گائوں کی بلدیہ کونسل کے ممبر منتخب ہوگئے تھے اور وہ اسیران کے حقوق کا تحفظ کرنے کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.