• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عمرسلیمان ہمارا خادم تھا، حماس کی تقسیم کرنے کی کوشش کی:الیعیزر

پیر 23-07-2012
in فلسطین
0
plf umer_suleman
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے سابق وزیردفاع بنجمن الیعیزر نے سابق مصری نائب صدر جنرل عمرسلیمان کی وفات پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرسلیمان اسرائیل کا ایک بہترین خادم تھا جس نے حماس کو تقسیم کرنے اور اس میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جنرل عمرسلیمان کی وفات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل آج اپنے ایک بہترین دوست اور بہی خواہ سے محروم ہوگیا ہے۔حقیقی معنوں میں عمرسلیمان اسرائیلیوں کا دوست نہیں بلکہ خادم تھا۔ اس نے وہی کچھ کیا جو اسرائیل نے کہا۔ عمرسلیمان نے اسرائیل دشمن فلسطینی جماعت حماس کو توڑنے کی کوشش کی آج ہم ایک عظیم دوست سے محروم ہو گئے ہیں۔

خیال رہے کہ سابق مصری نائب صدر جنرل عمرسلیمان گذشتہ جمعرات کو امریکا کے ایک اسپتال میں ایک موروثی مرض کے باعث وفات پاگئے تھے، انہیں ہفتے کے روز مصرمیں سپرد خاک کیا گیا، جہاں مذہبی جماعتوں نے اس کی نماز جنازہ میں شرکت کا بائیکاٹ کر رکھا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.