• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عمان میں تیسری ملاقات بے فائدہ رہی: اتھارٹی عہدیدار کااعتراف

اتوار 15-01-2012
in فلسطین
0
plf beneficial
0
SHARES
0
VIEWS

plf beneficial

مغربی کنارے کی فلسطینی اتھارٹی کے ایک عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ ہفتے کے روز عمان میں اتھارٹی اور اسرائیل کے رہنماؤں کے مابین ہونے والی تیسری ملاقات میں کوئی نئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

 

عہدیدار کے مطابق اس ملاقات کےدوران فریقین کے مابین اختلافات کی خلیج کافی گہری دکھائی دی۔
فلسطینی اتھارٹی کے اعلی عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر فرانسیسی خبررساں ایجنسی کو بتایا اسرائیل نے اس ملاقات میں کوئی نئی پیشکش نہیں کی اور اس نے مذاکرات بحال کرنے کی خاطر اپنے پرانے سخت گیر موقف سے ذرہ بھر پیچے ہٹنا گوارا نہ کیا۔
خیال رہے کہ ہفتے کے روز فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی حکومت کے ترجمانوں نے عمان میں تیسری ملاقات کی تھی۔ ان ملاقاتوں کا مقصد ستمبر 2010 سے فریقین کے مابین تعطل کے شکار مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہے۔
اس ملاقات میں اردن کے وزیر خارجہ ناصر جودہ کی موجودگی میں اتھارٹی کے وفد کی سربراہی صائب عریقات کر رہے تھے۔ اسرائیل کی نمائندگی اسحقمولخو کی سربراہی میں ایک وفد کر رہا تھا۔
فریقین نے اس ماہ کی پچیس تاریخ کو دوبارہ ملاقات کا اعلان کیا ہے۔ یہ تاریخ گروپ چار کی جانب سے فلسطینیوں کو مذاکرات جاری رکھنے یا ختم کرنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن کے روز بعد کی ہے۔ خیال رہے کہ اس ماہ کے شروع سے اردن نے فلسطین اور اسرائیل کے مابین سولہ ماہ سے منجمد براہ راست مذاکرات بحال کرنے کی کوششوں کا آغاز کیا اور اس سلسلے میں فریقین اب تک تین ملاقاتیں کر چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.