• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 18 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

علاج کی سہولت نہ ملنے کے باعث کڈنی کی مریضہ فلسطینی بچی دم توڑ گئی

جمعرات 18-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0359
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی ایک دس سالہ بچی مصر اوراسرائیل کی جانب سے بیرون ملک علاج کے لیے لے جانے کی اجازت نہ ملنے پرجاں بر نہ ہوسکی اور دم توڑ گئی۔ دوسری جانب گردے فیل ہونے کے باعث فوت ہونے والی بچی مرح ابو دیاب کے اہل خانہ نے اسرائیل کو بچی کی ہلاکت کا ذمہ دار قراردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مرح دیاب کے والد عبدالحلیم دیاب نے بتایا کہ اس کی بچی گذشتہ چھ سال سے گردوں کی بیماری کا شکار تھی۔ گردے فیل ہونے کے باعث وہ شدید تکلیف میں مبتلا تھی۔ انہوں نے رفح گذرگاہ کے راستے بچی کو مصر لے جانے کی کوشش کی مگر مصری فوج نے انہیں روک دیا۔ اس کے بعد انہوں نے سنہ 1948 ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسے لے جانے کی بار ہا کوشش کی مگر اسرائیلی فوج کی جانب سے انہیں نہایت ظالمانہ طریقے سے واپس کردیا جاتا رہا جس کے نتیجے میں کل بدھ کے روز اس کی دس سالہ بچی نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی۔

گردوں کی بیماری سے فوت ہونے والی بچی کے والد نے اپنی بچی کی موت کا ذمہ دار جہاں اسرائیل کو ٹھہرایا وہیں فلسطینی اتھارٹی کے وزیرصحت جواد عواد اور بیرون ملک علاج کے شعبے کی خاتون نگران امیرہ الھندی کو بھی قصور وار قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے کئی بار فلسطینی حکام سے بھی بچی کو علاج کے لیے کسی اچھے اسپتال میں داخل کرانے کے لیے سفری سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا مگر ان کی درخواست ہربار مسترد کردی گئی۔

عبدالحلیم دیاب نے کہاکہ اس ک بچی غزہ کی ناکہ بندی کے باعث نہیں بلکہ فلسطینی اتھارٹی کے وزیرصحت کی کھلم کھلا لاپرواہی کے نتیجے میں شہید ہوئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineعلاج کی سہولت نہ ملنے کے باعث کڈنی کی مریضہ فلسطینی بچی دم توڑ گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.