• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عرب لیگ کے زیر اہتمام تین روزہ القدس کانفرنس کی تیاریاں آخری مراحل میں

جمعرات 19-01-2012
in فلسطین
0
plf 3_days
0
SHARES
0
VIEWS

plf 3_days

عرب لیگ کی جانب سے 25 تا 27 فروری کو تین روزہ ’’القدس کانفرنس‘‘ قطر میں ہو گی جس کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ دوحہ میں ہونے والی اس کانفرنس کی تیاریوں کو مکمل کرنے کے لیے عرب لیگ کا ایک اجلاس ہوا جس میں کانفرنس کے لاجسٹک انتظامات کو دیکھا گیا۔

 

عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل محمد صبیح نے بتایا کہ اس دوحہ کانفرنس میں فلسطین اور مقبوضہ عرب علاقوں کے معاملات زیر بحث آئیں گے۔ خیال رہے کہ دوحہ کانفرنس کو اس ماہ کے وسط سے اگلے ماہ کے آخر تک موخر کیا گیا ہے۔
اجلاس میں طے کیا گیا کہ وفود کا پرتپاک استقبال کیا جائےگا اور افتتاحی کلمات پیش کیے جائیں گے۔ اس کانفرنس کے دوران چار کمیٹیوں کے اجلاس بھی ہونگے جس میں القدس اور اس ضمن میں عالمی قوانین کی اہمیت کو اجاگر کیا جائےگا۔ اس دوران القدس کی تاریخ اور اس مقدس شہر میں جاری اسرائیلی جارحانہ کارروائیوں کی حقیقت کو منظر عام پر لایا جائے گا اس ضمن میں القدس کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیموں اور ممالک کی خدمات پر بھی نظر ڈالی جائے گی۔
واضح رہے کہ یہ کانفرنس 2010ء میں سرت کے مقام پر عرب لیگ کے بائیسویں اجلاس کے فیصلے پر عمل درآمد کی ایک شکل ہے۔ کانفرنس میں دنیا کو اسرائیل کی جانب سے القدس شہر کے خلاف اسرائیلی ریشہ دوانیوں اور شہر کو درپیش متوقع خطرات سے آگاہ کیا جائے گا۔
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل نے بتایا کہ یہ کانفرنس عرب ممالک کے سفراء کی پہلی کانفرنسز سے مختلف ہو گی، اس کانفرنس میں دنیا بھر کے جیدعلماء اور عالمی قوانین کے ماہر تجزیہ کار بھی شرکت کریں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.