• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عرب تاجروں کا غزہ میں سرمایہ کاری کرنے کا عہد

اتوار 26-05-2013
in فلسطین
0
plf 26 Movenpick
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ میں دورے پر آئے عرب تاجروں کے ایک وفد کے سربراہ اور فلسطینی تاجروں کے فورم کے سربراہ جمال کریم نے غزہ میں سرمایہ کاری کرنے کا عہد کیا ہے تاکہ غاصب اسرائیلیوں کا مقابلہ کرنے والے غزہ کے باشندوں کی ثابت قدمی کی حمایت کی جائے۔

 

کریم نے یہ بیان موفینبیک ہوٹل میں دورے پر آئے تاجروں کے اعزاز میں وزارت معیشت کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔

وفد کے سربراہ نے کہا کہ ان کے غزہ دورے کا مقصد یہاں کے سرمایہ کاری کے ماحول سے آشنائی حاصل کرنا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سیناء میں اغوا کے واقعہ کے بعد ملتوی ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس جلد منعقد کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ” قوم جاگ چکی ہے اور یروشلم کو صیہونی شکنجے سے آزاد کروانے کے لئے مزاحمت کرنے کا صحیح موقع تلاش کررہی ہے۔”

فلسطینی وزیر معیشت علاء رفاتی نے کہا کہ غزہ پر مسلط کئے جانے والے اسرائیلی محاصرے نےغزہ کے عوام کوکام کرنے، اشیاء بنانے اور ترقی کرنے کا جذبہ دیا ہے۔

رفاتی نے مزید بتایا ہے کہ قابض حکام کی بے انصافی پر مبنی پالیسیاں اس وقت تک کامیاب نہیں ہوں گی جب تک فلسطین کے بچوں میں خواہش، عزم اور مسئلہ فلسطین کو اٹھانے کی ہمت باقی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.